Hello everybody, it is Drew, welcome to our recipe site. Today, we’re going to prepare a special dish, grill chicken biryani. It is one of my favorites. For mine, I will make it a bit tasty. This is gonna smell and look delicious.
Chicken Biryani in Village Deshi Style Traditional EGG CHICKEN Biryani Recipe Prepared by villfood. Aromatic and flavored rice with stir fried chicken in spices layered with flavored rice. Chicken dum biryani recipe with step by step pictures.
Grill Chicken Biryani is one of the most well liked of current trending foods on earth. It’s enjoyed by millions every day. It is simple, it is quick, it tastes yummy. They’re nice and they look wonderful. Grill Chicken Biryani is something that I’ve loved my entire life.
To get started with this recipe, we have to first prepare a few components. You can have grill chicken biryani using 25 ingredients and 14 steps. Here is how you can achieve it.
The ingredients needed to make Grill Chicken Biryani:
- Prepare ریسیپی میرے اسٹائل میں
- Make ready 1 ، کلو باسمتی چاول
- Prepare 1 ، پیکٹ شان بریانی مصالحہ
- Get 10- 12 دانے سوکھا آلو بخارا
- Get 1 ، کپ دہی
- Take 4 ، پیاز
- Take 4 ، ٹماٹر
- Prepare 8 ، ہری مرچ
- Get 1 ، کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ
- Take 1 ، چائے کا چمچ لال پسی مرچ
- Take 1 /، چائے کا چمچ نمک
- Prepare آدھی گٹھی ہرا پودینہ
- Get آدھی گٹھی ہرا دھنیہ
- Prepare 3 ، درمیانے پیاز
- Make ready 2 ، کپ آئل
- Prepare گرل چکن کے مصالے
- Make ready 1/2 کپ دہی 2، ٹیبل سپون سرکہ 2، ٹیبل سپون سرکہ
- Make ready 2 ، ٹیبل سپون لیموں کا جوس 1، ٹیبل سپون ادرک پیسٹ
- Get 1 ، ٹیبل سپون لہسن کا پیسٹ
- Prepare 1 ، ٹیبل سپون پسی ہوئی ہری مرچ 1، ٹی سپون چاٹ مصالحہ
- Prepare 1 ، ٹی سپون ریڈ چلی 1، ٹی سپون کرشڈ چلی 1، ٹی سپون بلیک پیپر
- Get 1 ، ٹی سپون دھنیہ پاوڈر 1، ٹی سپون نمک 1، ٹی سپون(cumin) پاوڈر
- Prepare 1/4 ، ٹی سپون (Mace) پاوڈر 1/4، ٹی سپون (Star Anise) پاوڈر
- Take 1/4 ، ٹی سپون ریڈ فوڈ پاوڈر
- Take 1/4 ، ٹی سپون اورنج فوڈ پاوڈر
The chicken gets married to the rice between layers of caramelized onions. To assemble the biryani, put half the rice back into the tall pot. Sprinkle half the saffron over the rice followed by half. P ersis Biryani and Indian Grill greets you to a world of true tasting biryanis and tasty Indian foods.
Steps to make Grill Chicken Biryani:
- سب سے پہلے پیاز سلائس میں کاٹ کے رکھ لیں
- ٹماٹر ہری مرچ ایک ساتھ کاٹ کے رکھ لیں - اور ہرا دھنیہ ہرا پودینہ بھی کاٹ کے رکھ لیں
- اب سب سے پہلےپیاز کو لائٹ براون کر کے - اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر کے تھوڑا پکائیں اور ٹماٹر ہری مرچ ڈال دیں
- اب اسے درمیانی آنچ پر تھوڑا پکنے دیں - جب ٹماٹر گل جائیں تو دہی ڈال دیں ساتھ ہی بریانی مصالحہ ڈال دیں ۔۔لال پسی مرچ اور نمک بھی ڈال کے 5۔منٹ چکن بھون لیں ۔
- جب دہی اور مصالحہ چکن میں مکس ہو جائے تو اس میں آلو بخارا اور شملہ مرچ ڈال کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں19، 15 منٹ میں آلو بھی گل جائیں گے۔
- اگر قورمے میں پانی ہے تو آنچ تھوڑی تیز کر کے سوکھا لیں قورمہ تیار ہے
- اب چاول ایک کنی رکھ کے بوائل کر کے ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ قورمے کی لگا کے اس تہہ کے اوپر تھوڑا پودینہ دھنیہ پھیلا کے ڈال دیں
- اسی طرح دسری تہہ لگا کے پودینہ دھنیہ ڈالیں اور آخر میں 2۔3 کھانے کے چمچ دودھ میں آدھا چائے کا چمچ زردہ کلر گھول کے چاولوں میں پھیلا کے ڈال دیں۔
- اور ایک لیموں کے 4،5 سلائس کر کے چاولوں پر پھیلا کے ڈال د یں - اب 20 سے 25 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں۔
- دم دیتے وقت کلر فل 3 شملہ مرچ آدھی آدھی لے باریک باریک کر کے ڈال دیں - گرل چکن کے لیے مصالحے - 1/2 کپ دہی - 2، ٹیبل سپون سرکہ - 2، ٹیب
- یہ سب مصالحہ جات دہی میں اچھے سے مکس کر کے چکن میں ساری طرف کے اچھی طرح سے لگا دیں ۔
- پھر 2 ، گھنٹے کے لیئے (Marinate)کر لیں۔
- (Marinate)کرنے کے بعد اوون میں گرل چکن بنا لیں - Preheat oven to 350 degrees F (175 degrees C).Bake for 1 hour and 15 minutes in the preheated oven,۔
- گرل چکن تیار ہو جا ئے تو کسی ٹرے یا پلیٹ میں پہلے بریانی چاول ڈالیں پھر اوپر گرل چکن رکھ دیں سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں ۔۔بہت مزیدار سپائسی بریانی بنی 😋😋😍😍
Sprinkle half the saffron over the rice followed by half. P ersis Biryani and Indian Grill greets you to a world of true tasting biryanis and tasty Indian foods. Our biryani menu is well known among food lovers all over! Homemade Fresh Indian Chicken Biryani Recipe with raita is a delicious and adaptable, and make I used to wait for the biryani to get cooked and used to get restless as the aroma used to emanate the. Chicken Biryani's are flavorful one-pot meals loved by all Indians and Sri Lankans.
So that is going to wrap this up with this special food grill chicken biryani recipe. Thank you very much for your time. I’m sure that you will make this at home. There’s gonna be more interesting food in home recipes coming up. Remember to bookmark this page on your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thank you for reading. Go on get cooking!